12:50 pm
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے لائن آف کنٹرول کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے مسلمانوں نے لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ کشمیری حریت رہنما شمیم شال نے کہا ہے کہ ’’میں پہلی خاتون ہوں گی جو ایل او سی پر آ کر پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت مانگوں گی اور اپنے لوگوں کے ساتھ شہید ہونا پسند کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ساتھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایل او سی کی جانب مارچ کریں گے اور وہ پہلی خاتون ہوں گی جو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت مانگیں گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنے لوگوں کے ساتھ شہید ہونا پسند کریں گی۔ شمیم شال نے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج ان کو مارے گی،آپ اقوامِ متحدہ کو بتا دیں کہ بھارت انہیں مارے گا اسلیے اقوامِ متحدہ دیکھتی رہے۔ دوسری جانب کشمیر کی آزادی کی تحریک کو مزید طاقتور بنانے کیلئے پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر #SaveKashmirFromModi ٹرینڈ چلانے کا فیصلہ کیا ہے، دنیا بھر میں آباد پاکستانی اور کشمیریوں سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو مودیسرکار کے کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کرکے تحریک آزادی میں مزید جان ڈالنے کی بھرپور کوشش کریں گے، سوشل میڈیا صارفین سے مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کی دشمن بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت ختم کیے جانے پر دنیا بھر میں آباد پاکستانی، کشمیری اور مسلمان سراپااحتجاج ہیں۔ دنیا کے بیشتر اسلامی اور دیگر ممالک میں مودی سرکار کے اس اقدام کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ احتجاجی مظاہروں کے ذریعے دنیا بھر کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی سے آگاہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘