10:14 pm
پرچی والے چئیرمین نے انگلیاں ہلا ہلاکر گھٹیا زبان استعمال کی، مراد سعید

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پرچی والے حادثاتی چیئرمین نے انگلیاں ہلا ہلا کر گھٹیا زبان استعمال کی،حادثاتی چیئرمین بن گئے اس لیے ان کو غیرت نہیں ہے، ان کے ابو نے ملک کو لوٹا،ان کی کرپشن کا احتساب ہو رہا ہے، ریڑھی والوں کے اکائونٹ سے اربوں روپے برآمد ہوئے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے وہ کس بات پر غیرت کی بات کر رہے تھے
۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پرچی والے حادثاتی چیئرمین نے انگلیاں ہلا ہلا کر گھٹیا زبان استعمال کی۔ کراچی کے عوام خود شہر صاف کرنے نکلے تب بلاول کی غیرت سو گئی تھی،پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا ہے لیکن ان کو غیرت نہیں آتی،حادثاتی چیئرمین بن گئے اس لیے ان کو غیرت نہیں ہے،آصف زرداریجعلی اکائونٹس میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، ان کے ابو نے ملک کو لوٹا،ان میں غیرت نہیں ہے،ان کی کرپشن کا احتساب ہو رہا ہے، ریڑھی والوں کے اکائونٹ سے اربوں روپے برآمد ہوئے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے وہ کس بات پر غیرت کی بات کر رہے تھیمریم نواز پہلے جعل سازی میں پکڑی گئیں،اب مریم نوازکو کرپشن پر گرفتار کیا گیا ہے،مراد سعید نے کہا کہ اپوزیشن نے مشترکہ اجلاس پر بھی شرط رکھی کہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تو اجلاس چلنے دیں گے، مراد سعید نے کہا کہ (ن) لیگ کے ارکان نے ہمارے ارکان کے سامنے نعرہ بازی کی جس کی ہم مذمت کرتے ہیں،ن لیگ نے میڈیا کی آزادی پر بھی حملہ کیا ہے،۔ مراد سعید نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا وقت آ چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔