05:15 pm
مریم نواز کو بیمار والد کے سامنے گرفتار کیا گیا، ڈاکٹر عدنان

مریم نواز کو بیمار والد کے سامنے گرفتار کیا گیا، ڈاکٹر عدنان

05:15 pm

لا ہو ر (آ ئی این پی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل میں ان کے بیمار والد کے سامنے گرفتار کیا گیا ۔ جمعرات کے روز ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ اس سے برا عمل کیا ہوسکتا ہے کہ مریم کی گرفتاری کے وقت ان کی صاحبزادی بھی ان کے ساتھ تھیں، مریم نواز کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنے بیمار والد سے ملنے کے لیے جیل آئی تھیں۔
مریم کی گرفتاری کے وقت ان کی صاحبزادی بھی ان کے ساتھ تھیں، مریم نواز کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنے بیمار والد سے ملنے کے لیے جیل آئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں