10:26 pm
سمنجھوتہ ایکسپریس کے بعد پاکستان نے دوستی بس سروس بھی ختم کر دی

اسلام آبا ، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدگی کی بدترین سطح پر آگئے ۔ پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد دوستی بس سروس بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں پاک بھارت دوستی بس سروس کو بند کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جمعہ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس
میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے فیصلے کی توثیق کی گئی تھی۔ وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت کے خاتمے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جس کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔