12:32 pm
عظمیٰ بخاری سمیت 8 لیگی رہنما مشکل میں پھنس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پیشی پر کارکنوں اور پولیس میں تصادم کے معاملے پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے ایف آئی آر میں عظمیٰ بخاری،
توصیف شاہ اور مہرمحمود احمد سمیت 8 نامزد اور150 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو تشدد سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور پتھراؤ سے کانسٹیبل نثار کے سر پر گہری چوٹ آئی۔مقدمے میں توڑ پھوڑ، کارسرکار میں مداخلت سمیت نقص امن کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق لیگی رہنماؤں سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمے کا اندراج سب انسپکٹر دلشاد کی مدعیت میں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا