03:15 pm
مریم نواز گرفتار ہوگئیں تو کیا ہوا،اب مریم کی بیٹی اور بیٹا (ن) لیگ کے لیڈر ہیں

مریم نواز گرفتار ہوگئیں تو کیا ہوا،اب مریم کی بیٹی اور بیٹا (ن) لیگ کے لیڈر ہیں

03:15 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کا وہاڑی میں 23 اگست کو ریلی اور جلسہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی غیرموجودگی میں ریلی کی قیادت مریم نواز کی بیٹی اور بیٹا کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا ؛پرویز مشرف نے بھی بغیر کسی جرم کے انہیں 25 سال کی سزا سنائی تھی۔مریم نواز کشمیر جانے کا فیصلہ نہ کرتی اور سرگودھا کے جلسہ میں کشمیر پر سخت موقف اختیار نہ کرتی تو نے گرفتار نہ کیا جاتا۔اس سے قبل میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا
کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 23اگست کو وہاڑی جائیں گی ۔یہ بات پارٹی کی مرکزی رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتائی ۔ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں مقامی سطح پر پیشگی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔تاہم جمعرات کے روز مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا تھا جسکے باعث ن لیگی کی عوامی مہم خطرے میں پڑ جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کیونکہ ن لیگ کے پاس ریلیوں کی قیادت کے لیے کوئی متبادل رہنما موجود نہ تھا۔تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز کی غیرموجودگی میں ریلی کی قیادت مریم نواز کی بیٹی اور بیٹا کریں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے دو روز قبل کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔مریم نواز پر چودھری شوگر ملز کیس میں منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہیں جس کی تحقیقات کے لیے نیب نے مریم نواز کو حراست میں لیا ۔ مریم نواز کو گذشتہ روز احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں ان کو 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا