03:23 pm
مریم نواز کے بعد رانامشہود کی باری، چیئرمین نیب نے گرفتاری کا حکم دیدیا

مریم نواز کے بعد رانامشہود کی باری، چیئرمین نیب نے گرفتاری کا حکم دیدیا

03:23 pm

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دستخط کر دئے جس کے بعد وارنٹ نیب لاہور کے حوالے کر دئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر رانا مشہود پر پنجاب اسپورٹس میں مبینہ گھپلوں کا الزام عائد ہے۔خیال رہے کہ نیب نے خوردبرد کرنے اور کرپشن میں ملوث شخصیات کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔ ذرائع نے امکان ظاہر کیا
کہ عید الاضحیٰ سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسن اقبال ،رانا مشہود اور خواجہ آصف جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ کو بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ان رہنماؤں کے خلاف نیب کو کافی ثبوت موصول ہو چکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق نیب میں بعض حکومتی وزراء اور دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جن پر کافی پیشرفت ہوچکی ہے ۔ نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں بلا تفریق احتساب کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے ۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو دو روز قبل نیب نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد کل صبح انہیں احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کے روبروپیش کیا گیا۔ نیب نے مریم نواز کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا۔ کچھ دیر بعد نیب کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش