01:39 pm
گرفتاری کیساتھ ہی مریم نواز کی بیٹی اور بیٹے کی پاکستانی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری

گرفتاری کیساتھ ہی مریم نواز کی بیٹی اور بیٹے کی پاکستانی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری

01:39 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کا وہاڑی میں 23 اگست کو ریلی اور جلسہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی غیرموجودگی میں ریلی کی قیادت مریم نواز کی بیٹی اور بیٹا کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا ؛پرویز مشرف نے بھی بغیر کسی جرم کے انہیں 25 سال کی سزا سنائی تھی۔مریم نواز کشمیر جانے کا فیصلہ نہ کرتی اور سرگودھا کے جلسہ میں کشمیر پر سخت موقف اختیار نہ کرتی تو نے گرفتار نہ کیا جاتا۔اس سے قبل میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا
کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 23اگست کو وہاڑی جائیں گی ۔یہ بات پارٹی کی مرکزی رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتائی ۔ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں مقامی سطح پر پیشگی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تاہم جمعرات کے روز مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا تھا جسکے باعث ن لیگی کی عوامی مہم خطرے میں پڑ جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کیونکہ ن لیگ کے پاس ریلیوں کی قیادت کے لیے کوئی متبادل رہنما موجود نہ تھا۔تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز کی غیرموجودگی میں ریلی کی قیادت مریم نواز کی بیٹی اور بیٹا کریں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے دو روز قبل کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔ مریم نواز پر چودھری شوگر ملز کیس میں منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہیں جس کی تحقیقات کے لیے نیب نے مریم نواز کو حراست میں لیا ۔ مریم نواز کو گذشتہ روز احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں ان کو 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے