08:41 pm
شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیئے، پلی بارگین کیلئے تیار، کتنے پیسے واپس کردینگے،دھماکہ خیز خبر!

شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیئے، پلی بارگین کیلئے تیار، کتنے پیسے واپس کردینگے،دھماکہ خیز خبر!

08:41 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی کا کہنا ہے کہ مریم نوازکا جیل جانا شہبازشریف کیلئے اچھا ہے، شہبازشریف پارٹی کو اپنے بیانیے پر چلانا چاہتے ہیں جبکہ مریم نواز ان کے راستے میں رکاوٹ تھیں، شہبازشریف پلی بارگین کیلئے بھی تیار ہیں،جبکہ مریم بی بی اس کیلئے بالکل تیار نہیں ہے۔ سینئرصحافی صابر شاکر نے بتایا کہ مریم بی بی کا جو کیس ہے، یوسف عباس ،
حمزہ شہباز،حسن اور حسین نوازکیخلاف سارے کیسز حدیبیہ پیپرز ٹو ہے۔پہلے توشہبازشریف بولے ہی نہیں، اب اگر بولے توغلط بولے، حقیقت میں خبر یہ ہے کہ مریم نواز کا جیل میں جانا شہبازشریف کیلئے بہت اچھا ہوا ہے،کیونکہ مسلم لیگ ن کو شہبازشریف اپنے بیانئیے پر چلانا چاہتے ہیں جبکہ مریم نواز ان کے راستے میں رکاوٹ تھیں۔سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ یہ خبر ہے کہ شہبازشریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاملات طے ہونے کو تھے کہ مریم نواز نے ان کے معاملات خراب کردیے۔شہبازشریف پلی بارگین کیلئے تیار ہیں۔ وہ کچھ لے دے کر اپنی جانب چھڑوانا چاہتے ہیں، جبکہ مریم بی بی اس کیلئے بالکل تیار نہیں ہے۔لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ جیل ان کے حصے میں آرہی ہے،سیاست ان کی ختم ہورہی ہے، اور پارٹی بھی ان کے ہاتھ سے جا رہی ہے، توانہوں نے اس وقت فیصلہ کیا کہ سڑکوں پر نکلا جائے، اور مختلف شہروں میں جاکر عوامی جلسوں سے خطاب کریں۔یہ آئیڈیا مریم نواز کو ان کے والد نوازشریف نے دیا تھا، کہ جب عوامی رابطہ مہم سے خطاب کریں گی تولوگوں کو پتا چلے گا کہ مسلم لیگ ن کی سیاسی میراث آپ کی طرف آئے گی، جلسے شروع ہوئے تو شہبازشریف بالکل زیرو ہوگئے۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی تو مریم نواز ان سے پوچھے بنا وہاں چلی گئی۔چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے میں بھی شہبازشریف کم بلکہ مریم نواز پیش پیش تھیں۔جب جلسے جلوس شروع ہوئے تو شہبازشریف زیرو ہوگئے ۔ ادھر مریم بی بی کے کیسز کھل گئے۔ مریم بی بی کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہوجائیں گی، انہوں نے نیب سے اگلی تاریخ مانگی تھی،لیکن نیب نے گرفتار کرلیا۔واضح رہے مسلم لیگ ن ان تمام خبروں کو من گھڑت قراردیتی ہے، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کانجی ٹی وی سے گفتگو کہناتھا کہ شہبازشریف، مریم نوازاور حمزہ شہبازسب کا ایک بیانیہ ہے، پارٹی کا بیانیہ نوازشریف والا ہے۔یہ محض پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے کہ ن لیگ میں تفریق ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم