04:58 am
ملکی تاریخ کا مہنگاترین حج لیکن انتظامات ناقص ترین، حج پر گئے پاکستانی مایوسی کا شکار، وزیراعظم کو بددعائیں دینے لگے

ملکی تاریخ کا مہنگاترین حج لیکن انتظامات ناقص ترین، حج پر گئے پاکستانی مایوسی کا شکار، وزیراعظم کو بددعائیں دینے لگے

04:58 am

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ناقص انتظامات کے باعث پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔وفاقی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث پاکستانی عازمین حج رل گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کو ٹرانسپورٹ اور کھانے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مکتب 108 میں ہزاروں حاجیوں کو خراب کھانا فراہم کیا گیا جو انہوں نے احتجاجاً کچرے میں ڈال دیا۔مکتب 108 میں حاجیوں کو معلومات فراہم کرنے والا یا مدد کرنے والا بھی کوئی پاکستانی وزارت حج کا ذمہ دار موجود نہیں تھا۔دو ہفتے قبل حج کے لئے سعودی عرب گئے 17 پاکستانی طبی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گئے تھے جن میں سے 16 کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔اسی حوالے سے اب ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات میں پایا گیا ہے۔ویڈیو بنانے والے شخص نے حج کے دوران پاکستانیوں کو پیش آنے والی مشکلات کی نشاندہی کی اور ناقص حکومتی اقدامات کی بھی نشاندہی کی۔ویڈیو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کے سونے کے لئے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے۔یہی وجہ ہے کہ ان حاجیوں کے درمیان لڑائیاں بھی ہوچکی ہیں۔یہاں پر مذہبی امور سے متعلقہ کوئی شخص موجود نہیں ہے۔وہاں پر موجود حاجی وزیراعظم عمران خان اور وزیر مذہبی امور کو بددعائیں دے رہے ہیں۔کچھ حاجی تو ایسے ہیں جو رات بھر سے سوئے نہیں ہیں۔ویڈیو بنانے والے شخص کا کہنا ہے کہ میں نے بہت شوق سے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن آپ نے قسم کھاتا ہوں کہ میں انہیں کبھی ووٹ نہیں دوں گا۔جب کہ دوسری جانب ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاکہ اس سال حج کے انتظامات مثالی انتظامات ہیں۔ترجمان کیمطابق جو شکایات موصول ہوئی انکا ازالہ فوری کردیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کچھ مخصوص سیاسی عناصر اپنے مذموم مقاصدکے کئے پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق جو عناصر ویڈیوز بنا کر پھیلا رہے ہیں جنکا مقصد سیاسی مفاد کا حصول ہے۔
 
Xاسلام آباد (ویب ڈیسک) ناقص انتظامات کے باعث پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔وفاقی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث پاکستانی عازمین حج رل گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کو ٹرانسپورٹ اور کھانے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مکتب 108 میں ہزاروں حاجیوں کو خراب کھانا فراہم کیا گیا جو انہوں نے احتجاجاً کچرے میں ڈال دیا۔مکتب 108 میں حاجیوں کو معلومات فراہم کرنے والا یا مدد کرنے والا بھی کوئی پاکستانی وزارت حج کا ذمہ دار موجود نہیں تھا۔دو ہفتے قبل حج کے لئے سعودی عرب گئے 17 پاکستانی طبی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گئے تھے جن میں سے 16 کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔اسی حوالے سے اب ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات میں پایا گیا ہے۔ویڈیو بنانے والے شخص نے حج کے دوران پاکستانیوں کو پیش آنے والی مشکلات کی نشاندہی کی اور ناقص حکومتی اقدامات کی بھی نشاندہی کی۔ویڈیو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کے سونے کے لئے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے۔یہی وجہ ہے کہ ان حاجیوں کے درمیان لڑائیاں بھی ہوچکی ہیں۔یہاں پر مذہبی امور سے متعلقہ کوئی شخص موجود نہیں ہے۔وہاں پر موجود حاجی وزیراعظم عمران خان اور وزیر مذہبی امور کو بددعائیں دے رہے ہیں۔کچھ حاجی تو ایسے ہیں جو رات بھر سے سوئے نہیں ہیں۔ویڈیو بنانے والے شخص کا کہنا ہے کہ میں نے بہت شوق سے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن آپ نے قسم کھاتا ہوں کہ میں انہیں کبھی ووٹ نہیں دوں گا۔جب کہ دوسری جانب ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاکہ اس سال حج کے انتظامات مثالی انتظامات ہیں۔ترجمان کیمطابق جو شکایات موصول ہوئی انکا ازالہ فوری کردیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کچھ مخصوص سیاسی عناصر اپنے مذموم مقاصدکے کئے پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق جو عناصر ویڈیوز بنا کر پھیلا رہے ہیں جنکا مقصد سیاسی مفاد کا حصول ہے۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا