12:05 am
نئی تاریخ رقم !ایک سابق صدر ، دو سابق وزرائے اعظم اور سابق وزراء عید الاضحی جیل میں گزاریں گے

نئی تاریخ رقم !ایک سابق صدر ، دو سابق وزرائے اعظم اور سابق وزراء عید الاضحی جیل میں گزاریں گے

12:05 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر اور دو سابق وزرائے اعظم سمیت درجن بھر سیاست دان و سابق وزراء عید الاضحی کا تہوار جیل میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ا
گرچہ سابق وزرائے اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو ’نواب محمد احمد خان قتل کیس‘ جبکہ نواز شریف ’طیارہ سازش کیس‘ میں گرفتاری کے باعث عید کے تہوار جیل میں گزار چکے ہیں تاہم ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ایک ہی دور حکومت میں ایک سابق صدر اور دو سابق وزرائے اعظم سمیت درجن بھر سیاست دانوں و سابق وزراء نے عید کا تہوار جیل میں گزارا ہو۔

تازہ ترین خبریں