02:44 am
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی

02:44 am

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ بتایا ہے کہ ہفتے کے روز شہر میں کالی گھٹائیں چھانے سے موسم خوشگوار ہو گیا اور شہر میں زیادہ سے
زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں