09:23 am
نیب کے زیر حراست ملزمان سے ان کے اہل خانہ بلا ٹوک مل سکیں گے

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں ان کے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے۔ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق نیب کی زیر حراست تمام ملزمان سے ان کے اہل خانہ بلا روک ٹوک ملاقات کرسکیں گے۔نیب کی زیر حراست ملزمان کو نیب کی حدود میں واقع مسجد میں باجماعت نماز عید ادا کرانے کا ااہتمام بھی کیا جائے گا۔ملزمان کے لئے
عید کے پہلے روز نیب کی جانب سے ضیافت کے انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔عید کے روز زیر حراست ملزمان کو سیلز سے باہرگرین ایریا میں رکھنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق عید پر زیر غور تمام انتظامات خالصتاًانسانی ہمدردی کی بنیاد پر کئے جائینگے۔ یاد رہے کہ اس وقت شریف خاندان کے تین افراد مریم نواز، حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس نیب لاہور کی تحویل میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب