09:27 am
فریال تالپور اور زرداری گروپ کے بھیجے گئے ایف بی آر کے نوٹس معطل

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن اسمبلی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو بھیجے گئے ایف بی آر کے نوٹس معطل کردیئے۔دو رکنی بینچ کے روبرو پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصول کرنے سے روکتے ہوئے
نوٹس عارضی طور پر معطل کردیا۔ عدالت نے ایف بی آر اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ ایف بی آر ٹیکس نوٹس کیخلاف فریال تالپور اور زرداری گروپ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ایف بی آر کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کی زمین ٹیکس گوشواروں سے مماثلت نہیں رکھتے۔ نواب شاہ میں کئی ایکڑ اراضی فریال تالپور اور زرداری گروپ کے نام ہے۔ ایف بی آر نے فریال تالپور اور زرداری گروپ میں ٹیکس وصولی کے لیے نوٹس بھیجا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری