مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ پی ایس 52 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے
نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا
نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے
کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی
راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک
آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے
پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے ۔ بلاول بھٹو
ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔
ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ
وزیر ستان میں دو قبائل کے مابین شدید لڑائی، دو افراد ہلاک
بھارت پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی بڑھانے کےلئے تیار
ہمارا صبر جواب د ے رہا ہے، مزید کوئی حماقت برداشت نہیں کریں گے، فواد چودھری کا بھارتی میجر کو جواب
ایسے اشتہارات نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکارہوں ،پیمرا
لائن آف کنٹرول پرشہیدہونےو الے پاکستانی جوانوں کی تفصیلات جاری
بھارتی پنجاب کے سینئر وزیر اور اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد کی پاکستان آمد متوقع
وزیر ستان میں دو قبائل کے مابین شدید لڑائی، دو افراد ہلاک
گلگت پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی
پاکستان نے دنیا کو پیغام دے دیا کہ کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہورہاہے، فردوس عاشق
ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع
پاک فوج کے اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات کئی بھارتی فوجی جہنم واصل ،کشیدگی بڑھ گئی
پی آئی اے اور پائلٹس میں اختلافات کے باعث پروازیں متاثر ہونے کا خطرہ
چیئرمین سینیٹ کے بھائی وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی تعینات
سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان
ذاکر نائیک نے مودی سرکار کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب کر دیا
محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مون سون بارش کی پیشگوئی