12:49 pm
'مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی

مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم ہوگئے، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی ہے، اگر کشمیر کا جھنڈا گرا تو اگلا ہدف پاکستان ہوگا، کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا امید ہے اجلاس کے دوررس نتائج نکلیں گے، کشمیر کی آزادی کا سفر 72 نہیں 500 سال پر محیط ہے
، 1989 سے اب تک ایک لاکھ سے زائد کشمیری جانیں قربان کرچکے، 1832 میں گلاب سنگھ نے کشمیر میں قتل عام کیا، 40 ہزار کشمیریوں کو پاکستان میں پناہ لینی پڑی، کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیری قوم وزیراعظم عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو کچل دیں گے۔راجہ حیدر فاروق کا کہنا تھا کشمیریوں نے بہت پہلے فیصلہ کیا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے، بھارتی مظالم سے ہزاروں کشمیری معذور ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز سے بچے اور بچیوں کو اندھا کیا گیا، نوجوانوں کو بے لباس کر کے پریڈ کرائی جاتی ہے، بھارتی اقدامات سے 2 طرفہ معاہدے ختم ہوگئے، ہٹلر اور بی جے پی کا سلیوٹ کرنے کا انداز ایک جیسا ہے، بی جے پی اور ہٹلر کے اقدامات میں کوئی فرق نہیں، کشمیریوں کو خوراک، ادویات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 