03:23 pm
کشمیر 70 سال سے پاکستان کے لیے لٹتے رہے تو ہم بھی ان کی خاطر لڑ مر سکتے ہیں۔ سینئیر تجزیہ نگار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کشمیر کی مدد کے لیے پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کا کہنا ہے کہ پہلے جو کشمیری علحیدگی پسند نہیں تھے وہ بھی اب علحیدگی پسند ہو گئے ہیں۔کشمیر پر ہماری پالیسی سیاست سے بالاتر ہوکر بنائی جانی چاہئیے،سلامتی کونسل جیسے ادارے عالمی طاقتوں کے ٹولز ہیں جو پہلے ہی انڈیا کے ہمنوا ہیں۔تمام سیاسی قائدین کو پارٹی لائنز سے اوپر اٹھ کر دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑنا چاہئیے۔
اسی حوالے سے تجزیہ نگار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی مدد کے لیے پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔پاکستان ڈپلومیسی کے ذریعے سے عالمی برادری کی توجہ کشمیر کی جانب مبذول کروا سکتا ہے۔لیکن موجودہ صورتحال میں بظاہر یہ ممکن نہیں لگ رہا۔دوسرا طریقہ کچھ دو اور کچھ لو کا ہو سکتا ہے جس کے لیے کچھ عالمی اور ریجنل کھلاڑی کام بھی کر رہے ہیں۔لیکن ایسا حل نہ تو کشمیریوں اور نہ ہی پاکستان کو قابل قبول ہے۔تیسرا حل یہی ہے کہ پاکستان غیرت کا مظاہرہ کرے اور کشمیر کے لیے ہندوستان سے جنگ کرے۔اگر کشمیر ستر سال سے پاکستان کے لیے لٹتے رہے تو ہم بھی ان کی خاطر لڑ مر سکتے ہیں۔جب کہ سینئیر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ستر برسوں میں دنیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ صحیح طریقے سے نہیں لڑا۔ماضی میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہوتی رہیں۔ہم نے اب تک کشمیر کا مقدمہ بہت کمزور انداز میں لڑا ہے۔پاکستان اس مسئلہ پر مضبوط پالیسی بنا کر دنیا سے اپنی بات منوا سکتا ہے۔کشمیر پر پاکستان کا مقدمہ مضبوط ہے وکیل مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا