02:01 pm
گلگت  پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی

گلگت پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی

02:01 pm

گلگت( آن لائن )گلگت کے حراموش میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی شکار بس راولپنڈی سے غذرجارہی تھی،
گلگت کے حراموش میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی،گاڑی میں 15افرادسوارتھے،دریا میں ڈوبنے سے دو خواتین 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 کو زندہ بچا لیا گیا،ڈوبنے والوں میں 4 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا۔

تازہ ترین خبریں