04:03 pm
ہمارا صبر جواب د ے رہا ہے، مزید کوئی حماقت برداشت نہیں کریں گے، فواد چودھری کا بھارتی میجر کو جواب

ہمارا صبر جواب د ے رہا ہے، مزید کوئی حماقت برداشت نہیں کریں گے، فواد چودھری کا بھارتی میجر کو جواب

04:03 pm

تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہم جوکرسکتے ہیں آپ کے تصورسے باہرہے، بھارتی اسٹیبلشمنٹ کوآرایس ایس،نازی لیڈرشپ کوعقل دینی چاہئے۔ فوادچودھری کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدام کیخلاف بطورقوم ہمارا صبر جواب دے رہا ہے، آپ کی بے وقوفی مزید برداشت نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ بھارتی فوج کے میجر گورو نے پاک فوج، وزیراعظم ، فواد چوددھری اور پاکستانی میڈیا کوہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ کچھ بھی نہیں کرسکتے چنانچہ کچھ کرنا بھی مت۔

تازہ ترین خبریں