09:08 pm
بھارت پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی بڑھانے کےلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرد جنگ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ واقعہراجستھان کی سرحد اور جموں کشمیر میں غیر روایتی جنگجوئوں پر مبنی گروہوں کو روسی ساختہ ٹینک اور بھاری اسلحہ دے کر پاکستان پر حملے کےلئے فری ہینڈ دے دیا گیا ہے۔ ھارتی فوج کی جانب سے کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت غیر روایتی جنگجو گروپوں کو جموں، کشمیر اور راجھستان میں تعینات کرنے کا فیصلہ، پاکستان کی سرحد کے ساتھ جدید روسی ٹی 90 ٹینک بھی تعینات کیے جائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بتایا گیا ہے
کہ مودی سرکار اور بھارتی عسکری قیادت نے پاکستان کیخلاف سرد جنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔سرد جنگ میں بھارتی فوج براہ راست ملوث نہیں ہوگی۔ ایسی جنگ میں بھارت کے غیر روایتی جنگجو گروپ ملوث ہوں گے۔ بھارتی حکومت اور عسکری قیادت نے ان غیر روایتی جنگجو گروپوں کو جموں، پنجاب اور راجھستان کے سرحدی علاقوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل