11:44 am
کشمیر بنے گا پاکستان! تاریخی قلعہ پر کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا

کشمیر بنے گا پاکستان! تاریخی قلعہ پر کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا

11:44 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر بنے گا پاکستان! پشاور کے تاریخی قلعہ بالاحصار پر کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا، صوبائی حکومت نے 14 اگست کے روز تاریخی عمارت پر کشمیر کا پرچم لہرایا، صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 14 اگست کو پاکستان کا 73 واں یوم آزادی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جبکہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی بطور یوم سیاہ بھی بھرپور انداز میں منایا گیا ہے۔ جہاں یوم سیاہ کے سلسلے میں مختلف تقاریب اور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا، وہیں خیبرپختوںخواہ کی صوبائی حکومت نے بھی اس حوالے سے خصوصی قدم اٹھایا۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع تاریخی قلعہ بالاحصار پر آزاد کشمیر کا پرچم آویزاں کر دیا۔
 


 اس حوالے سے صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا کی جانب سے خصوصی ٹوئٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد مودی سرکاری نے سخت اور ظالمانہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ اس دوران کشمیر پوری دنیا سے منقطع ہے، جبکہ بھارتی فوج خاموشی سے اپنی ظالمانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی تناظر میں پاکستان نے بھارت کیخلاف بھرپور مہم کا آغاز کیا ہے، اور 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا۔ حکومت پاکستان کے اس اعلان کو بھرپور پذیرائی ملی اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا ہے۔ 

 

تازہ ترین خبریں

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ