خیال رہے کہ گذشتہ روز بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی تھی۔ اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ موجودہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے لائن آف کنٹرول پرفائرنگ میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے تین جوان شہید ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایا کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب ادھر وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمت کی۔ اور اس فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے جوانوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔خیال رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ بھارتی اقدام کے بعد ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔بھارت کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ میں غیر معمولی اضافہ اس وقت سامنے آیا جب مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری توجہ دے رہی ہے جبکہ آج ہی اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے جو آج ہو گا۔Another brave son of soil laid his life in the line of duty. Sepoy Muhammad Sheeraz embraced shahadat due to Indian firing in Buttal Sector along LOC. pic.twitter.com/BAozVnsuGY
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 16, 2019
وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار
لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور
یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان
جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز
نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب
گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ
طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا
راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار
بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی
طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے
سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے
وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری
کشمیری عوام کیخلاف بھارتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سردارعثمان بزدار
بہت جلد بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا، ڈاکٹر عبد القدیر خان کی پیشگوئی
کم سن بچیوں سے زیادتی، بلیک میلنگ میں ملوث میاں بیوی گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر بڑاحملہ، متعدد ہندوستانی فوجی جہنم واصل کردیئے گئے
وزیراعظم کا قوم سے خطاب، بڑی خبر آگئی
پاکستان نے بھارت کے لئےفضائی حدود کھلی رکھنے کا اعلان کردیا
آصف زرداری جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
شہباز شریف چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 23اگست کو طلب
کوئٹہ بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ، دس زخمی
بھارت کو ایک بار پھر کشمیر میں استصواب رائے کرانے کا مشورہ
سلامتی کونسل کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی عمران خان اور ٹرمپ کے مابین رابطہ ہو گیا
پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر ، دنیا کے متعدد بڑے ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کی مشکلات ختم کر دیں ، اعلان کردیا گیا
کشمیر معاملے پر سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کونسا ملک پاکستان کو بڑا جھٹکا دے گا ؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے کیونکہ ۔۔!
45لڑکیوں سے زیادتی اور ان کی برہنہ وڈیو بنانے والے راولنڈی کے بد بخت میاں بیوی گرفتار ، بیوی کیا شرمناک کام کرتی تھی ؟جانیں
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مغربی دنیا سے تو مدد اور حمایت مل سکتی ہے لیکن اسلامی دنیا سے نہیں،حکومت پاکستان کیلئے افسوسناک انتباہ جاری
بھارت کے پر خچے اڑنے لگے ۔۔ سکھوں کا علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان