02:13 pm
بھارت کی سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے: پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو چکے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا جہاں ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر احتجاجی مراسلہ تھمایا۔
اس موقع پر دفتر خارجہ نے ایل او سی پر بھارتی افواج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا بھارت جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔دفترخارجہ کے مطابق جنگ بندی معاہدے کی بھارتی خلاف ورزی خطے میں امن اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے لہذا معاہدے کی خلاف ورزی اسٹریٹجک غلطی کا باعث بن سکتی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج 2003 سے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے تاہم بھارت اپنی افواج کو ہدایت کرے کہ وہ جنگ بندی معاہدے پرعمل کریں، ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر امن بحال رکھے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے