02:23 pm
'فاشسٹ مودی جان لے، جب قوم متحد ہو تو اسے کوئی نہیں روک سکتا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاشسٹ ہندو مودی جان لے کہ فوجوں، عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کو طاقت کے استعمال سے شکست دی جا سکتی ہے لیکن آزادی کیلئے متحد قوم کو دنیا کی کوئی طاقت پسپا نہیں کر سکتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندو مودی جان لے، بہتر افواج کی مدد سے کسی دوسری فوج،
عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کو تو شکست دی جا سکتی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی قوم آزادی کے لئے متحد ہوتی ہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔عمران خان کا کہنا ہے کہ موت کا خوف یا کوئی بھی طاقت جدوجہد آزادی کے حصول میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، ایسی قوم کو آزادی کی اپنی منزل کے حصول سے روکنا ناممکن ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی پر قابو پانے کے لئے مودی کی قیادت میں ہندوتوا فاشسٹ حربے بری طرح ناکام ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے