07:22 pm
’’ثالثی کی پیشکش کرکے ٹرمپ نے پاکستان کو ’چونا‘ لگا دیا‘‘ امریکہ کی جانب سے بھارت کےحق میں بڑااعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی یوم آزادی کے موقع پر امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارتی عوام کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے جس میں کہاگیاہے کہ گزشتہ دو عشروں کے دوران امریکہ بھارت دوستی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں تبدیل ہوئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ 72 برس قبل جب امریکہ نے بھارت کی آزادی کی حمایت کی تھی امریکہ اور بھارت کے درمیان قریبی دوستی کے تعلقات رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہمارے مشترکہ جمہوری اقدار، عوام کے عوام سے ٹھوس مراسم اور معاشی افزائش کے عزم کی بنا پر ہمارے تعلقات مضبوط تر ہوئے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ گذشتہ دو عشروں کے دوران ہماری دوستی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں تبدیل ہوئی اور اب ہم اہم وسیع جہتی شعبہ جات میں تعاون کرتے ہیں جن میں دفاع اور انسداد دہشت گردی، جہاز رانی کی آزادی اور جدید ترین سائنس اور خلا میں تعاون شامل ہے۔انھوں نے کہا کہ جیسا کہ میں نے اپنے حالیہ دورہ بھارت کے دوران کہا تھا کہ امریکہ اور بھارت عظیم جمہوریتیں، عالمی طاقتیں اور اچھے دوست ہیں۔میری خواہش ہے کہ بھارتی عوام اپنا یوم آزادی شادمانی سے منائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا