07:38 pm
45لڑکیوں سے زیادتی اور ان کی برہنہ وڈیو بنانے والے راولنڈی کے بد بخت میاں بیوی گرفتار ، بیوی کیا شرمناک کام کرتی تھی ؟جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے 45 لڑکیوں کی نازیبا اور برہنہ ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے قبضے سے کئی ویڈیوز اور تصاویر بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے ایم ایس سی کی طالبہ اور شادی شدہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے کے مقدمے میں پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ سٹی پولیس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ
اور برہنہ ویڈو بنانے والے ملزم کو اس کی بیوی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی میں اغواء اور زیادتی کی دفعہ کے تحت درج تھا۔ ملزم قاسم کا عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے جبکہ اس کی اہلیہ کرن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی او فیصل رانا کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اب تک 45 لڑکیوں کی ویڈیوز بنائیں۔ ملزمان زیادتی کا نشانہ بننے والی کڑکیوں کی برہنہ ویڈیوز بھی بناتے تھے۔پولیس نے ملزمان سے 10 واقعات کی برہنہ ویڈیوز اورہزاروں برہنہ تصاویر بر آمد کر لی ہیں۔ سی پی او فیصل رانا کے مطابق طالبہ زیادتی کے مقدمہ میں بیڈ شیٹ اور ٹشو پیپرز ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے بجھوا دیئےگئے ہیں۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم قاسم کم عمر لڑکیوں کو اپنی بیوی کرن کے ذریعے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ سی پی او فیصل رانا نے بتایا کہ ملزم قاسم کی اہلیہ کرن اپنے شوہر کی لڑکیوں سے زیادتی کی ویڈیو بناتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی راول ٹاؤن تھانہ کو ملزم کی ہوس کا نشانہ بننے والی تمام بچیوں کے والدین سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ملزمان کا نشانہ بننے والی ہر لڑکی اور ہر واقعہ کی الگ الگ ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو الگ الگ چالان کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب