07:46 pm
پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر ، دنیا کے متعدد بڑے ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کی مشکلات ختم کر دیں ، اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔ دُنیا کے بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے پاکستانیوں کو پہلے سے ویزہ نہیں لینا پڑے گا۔ کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے پاکستانیوں کو کسی ویزہ کی ضرورت نہیں، جبکہ بعض ممالک ایسے ہیں جن کے ایئرپورٹس پر پہنچنے پر ہی پاکستانیوں کے پاسپورٹ پرویزہ لگا دیا جائے گا۔یقینا ہر کوئی ان ممالک کے بارے میں جاننا چاہے گا
۔ ایشیائی ممالک میں کمبوڈیا، مالدیپ، نیپا، تیمور لیسٹے ایسے ممالک ہیں جو پاکستانیوں کو اپنے مُلک میں پہنچنے پر فوری طور پر ویزہ فراہم کر دیتے ہیں۔ اگر افریقہ کی بات کی جائے تو کیپ وردے آئی لینڈ، کومورس آئی لینڈز، گنی بساؤ، کینیا، مڈغاسکر، موریطانیہ، موزمبیق، روانڈا ، سیشلیز، صومالیہ، تنزانیہ، ٹوگو، یوگینڈا کے علاوہ سمندری جزائر کُک آئی لینڈ، میکرونیسا، نیئو، پلاؤ آئی لینڈ، سیمووا، ٹوالو، وینوآتومیں بھی پاکستانیوں کو ان ممالک کے ایئرپورٹس پر اُترتے ساتھ ہی انٹری کا ویزہ مِل جاتا ہے۔ پاکستانیوں کو ایسی سہولت دینے میں کیربیئن جزائربھی اس فہرست میں شامل ہیں۔اس خطے میں ڈومینیکا، ہیٹی، مونٹسیرٹ، سینٹ ونسنٹ اینڈ دی گرینیڈینس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی جانب سے پاکستان والوں کو یہ سہولت دی گئی ہے۔ جبکہ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو یہ سہولت صرف قطر کی جانب سے فراہم کی گئی ہے کہ موقع پر پہنچتے ہی ویزہ مِل جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مرتب کیے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع