09:45 pm
بہت جلد بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا، ڈاکٹر عبد القدیر خان کی پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ایٹم بم کے خالق ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نجی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی مظالم پر پوری دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ، بھارت طاقت کے نشے میں اندھا ہو چکا ہے ، جس کا مستقبل تاریک ہے ، بہت جلد بھارت کئی ٹکڑوںمیں تقسیم ہوجائے گا ۔ ایٹمی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر 72سال سے اقوام متحدہ کی پلیٹ فارم پر موجود ہے
لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ یہ مسئلہ مسلمانوں کا ہے ، دوسری طرف بھارت کے پاس ڈیڑھ ارب کی آباد ی ہےجو عالمی برادری کیلئے ایک منڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ جب ہم ایٹم بم بنا رہے تھے تو اپنے ملک کے دفاع کیلئے بنایا تھا ہمیں اندازہ تھا اسے چلانے کی نوبت نہیں آئے گی کوئی سر پھرا ہی اسے استعمال کر سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا