10:55 am
کشمیری عوام کیخلاف بھارتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سردارعثمان بزدار

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے کیخلاف بھارتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عالمی برادری کو سلگتے مسئلے پر متوجہ ہونا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجازچوہدری سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کے ظلم کی شب ختم ہونے کے قریب ہے۔کشمیر کی آزادی کا دن اب زیادہ دور نہیں،
بھارت کو ہر سطح پر رسوائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے بندھن میں بندھےہیں۔؎آج نہیں تو کل کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے یوم سیاہ کی ریلیوں میں شرکت پر پنجاب کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا پاکستان سے انمٹ رشتہ ہے، کڑے وقت اوربحران کی کیفیت میں کشمیر یوں کے ساتھ ہیں، پاکستان کشمیر کے بغیر نا مکمل ہے۔اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدار اور اعجاز چودھری نے ایل او سی ہر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید فوجی جوانوں کی بہادری کو سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا شہید فوجی جوان ہمار ے ماتھے کا جھومر ہیں، وطن پر نثار ہونے والے شہداء کی عظیم قربانی پر ناز ہے، پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، بھارت کا جارحیت پسند رویہ خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)