11:12 am
 وقت آگیا ہے کہ پاکستان اپنے غوری اور غزنوی میدان میں اتارے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے معروف صحافی اور دفاعی تجزیہ کار وجاہت ایس خان کے مطابق بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول پر اور اس کے پار کسی بھی وقت کارروائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔وجاہت ایس خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں تشویش ناک اطلاع دی گئی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد اور بھارت کی جانب سے مسلسل جنگ کی دھمکیاں دیے جانے پر معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ زید حامد کہتے ہیں
کہ غوری اور غزنوی میدان میں اتارنے کا وقت آگیا، سیالکوٹ سے گلگت تک کے محاذوں پر فوج کو متحرک کیا جائے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زید حامد نے کہا کہ بھارت کو کبھی بھی امن کی زبان سمجھ نہیں آ سکتی۔ زید حامد نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی دھمکیوں کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔ وقت آگیا ہے کہ پاکستان اپنے غوری اور غزنوی میدان میں اتارے۔ اس حوالے سے حکومت پاکستان پہلے ہی خدشات کا اظہار کر رہی تھی۔ خاص کر وزیراعظم عمران خان کئی مرتبہ بھارت کی ممکنہ جارحیت کے خدشے کا اظہار کر چکے ہیں۔ تاہم پاک فوج بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار اور ہر وقت الرٹ ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 