12:21 pm
پاکستان اپنے دشمن پڑوسی ملک سے زیادہ جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اپنے دشمن پڑوسی ملک سے زیادہ جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے، پاکستان کے پاس 140 سے 150 تک جبکہ بھارت کے پاس 130 سے 140 تک جوہری ہتھیار موجود ہیں، پاکستانی جوہری ہتھیاروں کو بہتر بھی قرار دیا جاتا ہے۔سویڈش تھنک ٹینک سپری کی تازہ رپورٹ کے مطابق جوہری ہتھیاروں کی تعداد اور معیار کے معاملے میں پاکستان اپنے دشمن پڑوسی ملک بھارت کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔
پاکستان کے پاس 140 سے 150 تک جبکہ بھارت کے پاس 130 سے 140 تک جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ جبکہ دنیا کے نو ممالک کے پاس ابھی بھی 14,465 جوہری ہتھیار ہیں۔ ان ممالک میں امریکا، روس، برطانیہ، فرانس، چین، بھارت، پاکستان، اسرائیل اور شمالی کوریا شامل ہیں۔سپری کے مطابق دنیا کے 92 فیصد جوہری ہتھیار 2 ممالک امریکا اور روس کے پاس ہیں۔ سپری کے مطابق امریکا کی 6,450 جبکہ روس کے پاس 6,850 وار ہیڈز ہیں۔کچھ کمی کے باوجود ان ممالک کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی غیر معمولی خدشات کا باعث ہے۔ سپری کی رپورٹ کے مطابق جوہری ہتھیار کے حامل تمام ممالک نے یا تو جوہری ہتھیاروں میں کمی کرنا شروع کر دی ہے یا پھرانہیں جدید بنانے کے اپنے طویل المدتی منصوبوں کا اعلان کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت اب کھلے عام پاکستان کو ایٹمی جنگ کی دھمکیاں دینے لگا ہے۔ تاہم پاکستان نے بھی بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہے۔ پاکستان بھارت کی ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دے گا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 