01:51 pm
بھارت کی منتیں ترلے مسترد ، پاکستان نے ہندوستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا

بھارت کی منتیں ترلے مسترد ، پاکستان نے ہندوستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا

01:51 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی منتیں ترلے مسترد ، پاکستان نے ہندوستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔۔ پاکستان نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس آپریشن بحال کرنے کی ایک اور بھارتی اپیل مسترد کر دی ہے۔ پاکستان کی وزارتِ ریلوے نے وزارتِ خارجہ کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے کہ بھارت جانے والی سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کا آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا۔
وزارت ریلوے نے وزارتِ خارجہ کی منظوری کے بعد بھارت جانے والی دونوں ٹرینوں کو تاحال نہ چلانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شیخ رشید نے بھارت کی درخواست مسترد کردی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کا مطالبہ مسترد کرتا ہوں۔ وفاقی وزیر ریلوےنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیر کی تحریک آزادی ایک بار پھر آہستہ آہستہ اٹھے گی، سرینگر میں بھارت کا سیاسی و معاشی جنازہ نکل جائے گا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ سوچ سمجھ کر تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کی ہے اور بھارتی وزارت خارجہ کی نظرثانی کی درخواست مسترد کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا تھا کہ جب تک وہ وزیر ہیں سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس نہیں چلے گی، بھارت سے مذاکرات کے سارے راستے بند ہو چکے ہیں۔ اب بھارت نے ایک بار پھر سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس آپریشن بحال کرنے کی درخواست کی تھی جو کہ پاکستان نے مسترد کر دی ہے۔ وزارتِ ریلوے نے وزارتِ خارجہ کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے کہ بھارت جانے والی سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کا آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی ختم کر دیے ہیں جبکہ بھارتی سفیر کو بھی ملک سے نکال دیا گیا ہے اور پاکستان نے بھارت سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے۔۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ