01:57 pm
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کے سامنے ہی ان کے خلاف نعرے لگ گئے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کے سامنے ہی ان کے خلاف نعرے لگ گئے

01:57 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو ایک تقریب کے دوران اُس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اُن کے سامنے ہی اُن کے خلاف نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری ایک تقریب کے دوران تقریر کر رہے تھے کہ اُسی وقت تقریب کے شرکا میں سے کسی نے دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا کے نعرے لگا دئے جس پر فواد چودھری کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویڈیو میں تقریب میں اسٹیج کے عقب میں لگے بینر کو دیکھا جا سکتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے
کہ یہ تقریب خصوصی طور پر فواد چودھری کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی اور ایسی تقریب میں ان کے خلاف نعرے بازی ہونا باعث ندامت ہے۔فواد چوہدری صاحب اسے کہتے ہیں اللہ کا انصاف ۔۔۔فواد چودھری کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے ملے جُلے رد عمل کا اظہار کیا۔ کچھ صارفین نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اچھا ہوا ان کے ساتھ یہی ہونا چاہئیے۔ ابھی تو یہ آغاز ہے، ایک سال میں ہی عوام نے ان کے خلاف نعرے لگانے شروع کر دئے ہیں اب آگے دیکھنا ہے کہ عوام کہیں ان پر جوتے بھی نہ برسا دے۔ کیونکہ عوام نے حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد ہی ان کو ان کی اوقات دکھانا شروع کر دی ہے۔ ٹویٹر صارفین نے فواد چودھری کے سامنے ہی ان کے خلاف ہونے والی نعرے بازی کو اللہ کا انصاف بھی قرار دیا اور کہا کہ یہ اللہ ہی کا انصاف ہے کہ ان کے منہ پر ہی ان کے خلاف نعرے لگ گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو ان کی بیان بازی کی وجہ سے بھی اکثر تنقید کا سامنا رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام ان سے نالاں ہی رہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا