02:24 pm
 عمران خان کو ان کی قابلیت کے عین مطابق سلیکٹ کیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو ان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک مرتبہ پھر سیلیکٹڈ قرار دے دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ ہمارے سیلیکٹڈ وزیراعظم ، مودی کو ٹویٹر پر منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے انہیں ان کی قابلیت کے عین مطابق سیلیکٹ ہی ٹویٹر کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ اس محاذ پر سابق وزراء اعظم بہت کمزور تھے ۔
ایک اور پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل اسٹاک ایکسچینج 42500 پوائنٹس پر تھا اور آج تبدیلی کے ایک سال کے بعد اسٹاک ایکسچینج 28935 پوائنٹس پر آگیا۔ تبدیلی اور سیلیکٹڈ کی زبردست کارکردگی کی وجہ سے ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ 30 فیصد سے زیادہ گری۔اس عظیم کامیابی کا سہرا سیلیکٹ کرنے والوں کو بھی جاتا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان ان کو کئی مرتبہ سیلیکٹڈ کا خطاب دے چکی ہیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے ریحام خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر 4 اگست کا ٹویٹ شئیر کیا اور کہا کہ جلدی جلدی بند کر دو مریم کو۔ باہر رہے گی تو سلیکٹڈ کی اوقات ساری دنیا کو پتا چل جائے گی۔انہوں نے موجود حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز سے عوام کی محبت اور عوام میں مریم کی مقبولیت دیکھ کر Fascist حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی تھی۔ اس وجہ سے آخری حربے کے طور پر ان کو گرفتار کر لیا لیکن یہ آخری حربہ کٹھ پتلی حکومت کے تابوت میں آخری کیل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی