03:09 pm
پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ہنگامی احکامات جاری کردیئے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی مسجد میں دھماکے کے بعد صوبے کے تمام اضلاع میں حساس مقامات اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔سی سی پی او لاہور سمیت تمام آر پی اوز،سی پی اوز اور ڈی پی اوز کوبھجوائے گئے،
وائرلیس پیغام میں آئی جی پنجاب نے ہدایت کہ تمام فیلڈ افسران اپنے اپنے اضلاع میں حساس اور اہم مقامات کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خود فیلڈ میں نکلیں جبکہ صوبے کے تمام اضلاع میں حساس مقامات اور دینی عبادت گاہوں کے گردو نواح میں سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز میں مزیدتیزی لائی جائے۔آئی جی پنجاب نے ڈولفن اور پیرو سمیت تمام پٹرولنگ فورسز کے گشت کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکار الرٹ ہو کر اپنے فرائض منصبی انجام دیں اور بین الاضلاعی اور بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر نگرانی کا عمل مزید سخت کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

پڑوسی ملک میں خفیہ ادارے کی عمارت کی قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت تین افرادزخمی

فواد چوہدری نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیے جانے کی تصدیق کردی

سکول بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے۔۔۔!!! کیاہونیوالاہے ؟ طلبہ یہ خبرضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی