05:49 pm
پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے پورے بھارت میں سنسنی پھیلا دی ۔ کسان کرم چند سنگھ اپنے کھیتوں میں پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو فضا میں دیکھ حیران رہ گیا
اور اس نے فوراً بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کو مطلع کیا کہ پاکستان کی جانب سے دیو ہیکل چیز پر اردو میں پیغام لکھ کر بھیجا گیا ہے جس پر بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی دوڑیں لگ گئیں اور انہوں نے پاکستان پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو تحویل میں لے لیا

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی