06:00 pm
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ،خورشیدشاہ

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ،خورشیدشاہ

06:00 pm

سکھر(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ جنگ سے تو قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ۔ان خیالات کا اظہار خورشید شاہ نے ہفتہ کے روز سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ آج بنگلہ دیش کی معیشت بھی پاکستان سے بہتر ہے
اور ہمیں اب اپنی معیشت کو بہتر کرنے کے لئے فوری اقدامات کرنے ہوں گے ۔ بھارت کو معلوم ہے کہ پاکستان میں سیاسی جنگ چل رہی ہے ۔ عمران خان بھی ابھی تک کنٹینر پر بیٹھے ہیں لیکن ہم نے جمہوریت کی خاطر اسمبلی جانے کا فیصلہ کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے بلکہ جنگ سے قومیں نیست و نابود ہو جاتی ہیں ۔ پاکستان ہماری پہچان اور ہماری چھاؤں ہے ہم اپنی جنگ لڑیں گے ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں لیکن بھارت نے اگر کوئی شوق پورا کرنا ہے تو کر لے ہم بھی تیار ہیں

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا