08:00 pm
ڈیر ہ اسماعیل خان کڑم نالہ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشت گرودوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ڈیر ہ اسماعیل خان(آن لائن)تحصیل کلاچی کے علاقہ کڑم نالہ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشت گرودوں میں فائرنگ کا تبادلہ میں خاتون سمیت5 خطرناک دہشت گرد ہلاک تین دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی، آپریشن کے دوران دیگر دہشت گرد قریبی جنگل میں فرار، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری۔ خفیہ ایجنسییوں کی اطلاع پر کلاچی کے علاقہ کڑم نالہ کے قریب اور آس پاس جنگلوں میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا
۔آپریشن کے دوران فورسز پر دہشت گردوں کی جانب مختلف مقامات سے فائرنگ شروع کر دی گئی فورسز اور دھشت گردوں کے مابین مقابلے اورفورسز کی فائرنگ سے خطرناک دھشت گردوں کے خاتون سمیت 5 ساتھیوں کے مارے گئے سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں تین دھشتگردوں کی شناخت محمد جاوید ولد غلام فرید سکنہ پکہ ملانا ڈیرہ اسماعیل خان۔حسیب الرحمان ولد حفیظ الرحمان سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان۔محمد عبداللہ ولد اللہ دتہ سکنہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان کینام سے کی گئی جن کے خلاف پولیس موبائل پروا پر حملہ کرنے سمیت فورسز پر حملہ آور ہونے سمیت دھشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث ہونے کے اٹھ مقدمات درج ہیں۔دیگر دو دھشت گردوں کی تاھم شناخت نہ ھو سکی ۔دھشتگردوں کے قبضے سیکلاشنکوفیں۔پولیس وائر لیس سیٹ دستی بم اور خودکش جیکٹس میں استعمال ھونے والا مواد برآمد ھوئے ھیں۔دھشتگردوں کے دیگر ساتھی قریبی جنگل میں فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 