08:47 pm
پاکستان کا خزانہ لبالب بھرگیا ، ڈالر کی ایسی برسات کہ پاکستان کی مشکلات کا خاتمہ نظرآنے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا خزانہ لبالب بھرگیا ، ڈالر کی ایسی برسات کہ پاکستان کی مشکلات کا خاتمہ نظرآنے لگا ۔۔۔ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اضافہ،
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 29 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ آج کاروباری ہفتے کے دوسرے اور آخری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 29 پیسے گر گئی جس کے بعد مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 158 روپے 66 پیسے کی پر بند ہوا۔ جبکہ انٹر بینک کی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے تنزلی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 159 روپے 20 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جناب پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی جس کے بعد مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ رواں ہفتے مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 8 ارب 26 کروڑ ہو گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 31 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں مجموعی طور پر 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ 7 اگست کو ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں برآمدات کے فروغ اور تجارتی فضا بہتر بنانے کے لئے 50 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منطوری دی تھی۔اے ڈی پی نے اپنے اعلامیے میں کہا تھا کہ قرض کے ذریعے کاروبار آسان بنانے اور برآمدات بڑھانے کے لیے مدد فراہم کی گئی ہے، اس کے ذریعے پاکستان کا تجارتی خسارہ کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا