09:26 pm
بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے، اب مقبوضہ کشمیر آزاد کروانے کا وقت ہے

بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے، اب مقبوضہ کشمیر آزاد کروانے کا وقت ہے

09:26 pm

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیرکیلئے آخری فوجی،آخری بلٹ تک لڑیں گے، بھارت کشمیرپر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے،بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، یقین دلاتے ہیں فوج اپنی قوم کو مایوس نہیں کرے گی،وزیراعظم اورآرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے۔
انہوں نے آج یہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین کشمیر کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس اور میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں کہا کہ قوم فکرنہ کرے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔مسلح افواج کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہے۔گزشتہ3 روز میں ایل او سی پربھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا ہے۔ شہری آبادی پرفائرنگ وگولہ باری کا محتاط طریقے سے جواب دے رہے ہیں۔بھارت تحریک آزادی کشمیرکودہشتگردی سے جوڑنے کی کوششیں کررہا ہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مودی نے یہ حرکت کرکے مسئلہ کشمیرکے لئے بہت اچھا کام کیا۔ سردخانے میں پڑا مسئلہ کشمیرپوری دنیا کے لیے فلیش پوائنٹ بن گیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورآرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کسی بھی طرح کی مہم جوئی کرنے کی کوشش کی تو قوم کی مدد سے پاک فوج منہ توڑ جواب دے گی۔انہوں نے کہا کہ بھارت پلوامہ جیسی ایک نام نہاد کارروائی بھارت کر سکتا ہے جس کو جواز بناتے ہوئے وہ پاکستان پر مہم جوئی کرے۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ جیسے حملے پاکستان اور کشمیر کے ساتھ غداری ہوگی اور پاکستان ایسے حملوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج کل کسی زمین کے ٹکڑے کا نہیں بلکہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے، اس پر دنیا کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج اس وقت اپنی مغربی سرحد پر امن کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے، تاہم مشرقی سرحد ہمیشہ پاک فوج کے لیے اولین توجہ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانیوں نے بھارتی بیانیہ کا زبردست مقابلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا