09:28 pm
مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ کشمیر کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،
پاک فوج کی نظر مشرقی سرحد پر ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایل او سی پر حالات خراب کر رہا ہے، پاک فوج بھارت کے ہر حملے جواب دینے کے لیے تیار ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ بھارتایل او سی پر دراندازی کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے لیکن پاک فوج مکمل تیار ہے اوربھارت کے کسی بھی مس ایڈوینچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت میں ہر دروازے پر بھارتی فوج کھڑی ہے اس کے باوجود گزشتہ روز کشمیری عوام جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے سڑکوں پر نکلی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر سرحد پر کچھ ہوا تو پاک فوج اس کا بھرپور جواب دے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاک فوج ایل او سی پر کارروائی کر رہی ہے،بھارت ایل او سی پر جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ جیسا واقعہ کروا کے اسے جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش بھی کر سکتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے کہا مقبوضہ کشمیر کے حالات پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ مقبوضہ کشمیر جیل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ بھارت جعلی آپریشن کر کے کشمیر پر کارروائی کر سکتا ہے لیکن اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا