05:37 am
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکا، 63 افراد جاں بحق

05:37 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )افغانستان کے درالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق خودکش بم دھماکا پولیس ڈسٹرکٹ 6 میں واقع شارع دبئی ہال کے اندر ہوا
جس کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے خودکش بم دھماکے کی تصدیق کی اور بتایا کہ حادثہ گزشتہ شب 10 بج کر 40 منٹ پر ہوا۔

تازہ ترین خبریں