10:42 am
ایک سالہ حکومتی کارکردگی، وزیراعظم کا قوم سے آج خطاب متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت کا ایک سال، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق آج کامیابیوں کی رپورٹ جاری کریں گی جس میں معاشی چیلنجز پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا بھی آج خطاب متوقع ہے۔تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا جس کی کارکردگی رپورٹ آج پیش کی جاری ہے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشتمل رپورٹ آج عوام کے سامنے لائیں گی جس میں سفارتی محاذ پر کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔تحریک انصاف گذشتہ برس جہاں اپنا کامیاب سال قرار دے رہی ہے وہاں اپوزیشن حکومت کی ناکامیاں گنواتے نہیں تھکتی تاہم حکومت کا پراعتماد تاثر اپنی جگہ قائم ہے۔ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا بھی آج قوم سے خطاب متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 