11:10 am
وزیراعظم نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا۔اسلام آباد میں خصوصی افراد کیلئے ’صحت سہولت پروگرام‘ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افراد کی طرح قوموں کے بھی وژن ہوتے ہیں، ہمیں پاکستان کو مدینہ کی طرز کی فلاحی ریاست بنانا تھا لیکن ہم اس وژن سے دور ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست ماڈرن ریاست تھی جو انسانیت اور انصاف پر کھڑی تھی، ہم پاکستان کو وہ ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں رحم و انسانیت اور عدل و انصاف ہو، ان اصولوں پر عمل کرنے سے ہی اللہ پاکستان کو اوپر لے جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کیلئے نہیں بنا تھا بلکہ ریاست مدینہ کے اصولوں اور شریعت پر عمل درآمد کے لیے بنا تھا
۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک ایک چیز پر تفصیل سے کام کیا ہے، غریب گھرانے میں جب بیماری آتی ہے تو سارا گھر کا بجٹ تباہ کردیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 25 سے 40 فیصد لوگ پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، غریب خاندانوں کو علاج معالجے کی سہولتیں دیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی زندگی بہتر کرنا حکومت کا کام ہے لہٰذا فیصلہ کیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں ہر وزارت اپنا ایک کام بتائے گی جس سے عام آدمی کی زندگی بہتر ہوئی ہو۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب میں خصوصی افراد میں صحت انصاف کارڈ بھی تقسیم کیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے ’احساس‘ کے نام سے غربت مٹاؤ پروگرام کا بھی آغاز کیا تھا۔اس پروگرام کے تحت طالب علموں کو گرانٹ، خواتین کی بہبود، مزدوروں اور کسانوں کیلئے آسان شرائط پر قرض دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے