01:36 pm
آج عمران صاحب ایک سال کی بھوک ، مہنگائی سے عوام کو آگاہ کریں:مریم اورنگزیب

آج عمران صاحب ایک سال کی بھوک ، مہنگائی سے عوام کو آگاہ کریں:مریم اورنگزیب

01:36 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق ، نااہل اور سیلیکٹڈ حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں اور عوام پہ ظلم کی داستان بڑے فخر سے سنائے گی ، سیلیکٹڈ نالائق اور نااہل وزیراعظم ایک بار پھر اتنا جھوٹ بولیں گے کہ اپنے اگلے پچھلے تمام قائم ریکارڈ توڑ دیں گے آج عمران صاحب ایک سال کی بھوک ، مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کریں۔مریم اورنگزیب نے حکومت کی ایک سالہ ر پورٹ پیش کرنے پہ بیان میں کہا کہ آج عمران صاحب آج جھوٹ بولنے سے پہلے سوچ لینا
کہ پاکستانی عوام نہ پاگل ہے اور نہ بیوقوف ہے آج پھر عمران صاحب اپنی ناکامیوں اور نالائقی کو پچھلی حکومتوں پہ ڈالنے اور چور چور ڈاکو ڈاکو کاچورن بیچیں گے۔ انہوں نے کہا آج عمران صاحب ایک سال کی بھوک ، مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کریں گے آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں پاکستان خطے کا دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا ہے۔آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا بڑھ گئی ہے، آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں گیس کے نرخوں میں دو سو فیصد اور بجلی کی قیمت میں35 فیصد اضافہ کیا ہے، آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں سات ہزار ارب روپے کا تاریخی قرضہ لے کر ریکارڈ قائم کیا ہے۔آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں بیرونِ ملک سرمایہ کاری آدھی ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں سود کی شرح % 5.25 سے .75 ہو گئی ہے آج عمران صاحب بتائیں گے کہ پشاور میٹرو کے کھڈوں کی قیمت ایک کھرب تک پہنچ گئی ہے، آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں سٹاک اِکسچینج میں % 32 کمی ہو گئی ہے ،آج عمران صاحب بتائیں گے کہ ایک سال میں روپے کی قدر میں 33 فیصد تاریخی کمی ہوئی۔آج عمران صاحب بتائیں کہ ایک سال میں ایک تولہ سونا 34050 روپے سے 88400 روپے ہو گیا ،آج عمران صاحب عوام کو بتائیں گے کہ ایک سال میں کتنےہزار ارب ڈالر منی لانڈرنگ کے واپس آئیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ