08:55 pm
مقبوضہ وادی میں مسلمانوں پرظلم کے پہاڑتوڑے جارہے ہیں،چودھری سرور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہناہے کہ بھارتی عوام سن لیں۔ اگر جنگ چھڑ گئی تو یہ برصغیر کی آخری جنگ ہوگی۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہناتھاکہ بھارت جنگ کیلئے تیار ہے تو ہم بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کیلئے تیار کھڑے ہیں،سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال پر تشویش پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے،
بھارت افغانستان میں امن اور کر تارپورراہداری منصوبے کا پہلے دن سے مخالف ہے مگر ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حالات کچھ بھی ہوجائیں پاکستان کر تارپورراہداری منصوبے کو ہر صورت بر وقت مکمل کر ے گا،بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے و ہ پاکستان میں کبھی سوچا بھی نہیں جاسکتا،ہم اقلیتوں کاتحفظ اپنی جان سے بڑھ کرکریں گے،مظلوم کشمیریوں کی آواز پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے مگر میں سوال کر تاہوں کہ دنیا کے حکمرانوں کا ضمیر کہاں سوچکا ہے؟ مقبوضہ وادی میں مسلمانوں پرظلم کے پہاڑتوڑے جارہے ہیں،مقبوضہ وادی میں صورتحال نہایت ابترہے،کشمیریوں کوکرفیواورپابندیوں کی وجہ سے مشکلات کاسامناہے مقبوضہ وادی میں خوراک،ادویات اوردیگراشیاکی قلت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا