11:19 am
کشمیر جیسا معاملہ کسی بھی دوسری ریاست کیساتھ ہوسکتا ہے ، برطانوی رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں مودی کا اقدام بھارت کے وفاقی نظام پر بدنما داغ ہے۔ بی بی سی نے بھی مودی کے جارحانہ اور ناکام فیصلے پر رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مودی حکومت نے بھارت کے کمزور وفاقی ڈھانچے کو کاری ضرب لگا دی۔ کشمیر جیسا معاملہ کسی بھی دوسری ریاست کیساتھ ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی چشم کشا رپورٹ کے مطابق کشمیرکی حیثیت کی تبدیلی پر مشورہ نہیں کیا گیا
۔بھارت میں جمہوری اصولوں کو ختم کیا جارہا ہے۔اب مقبوضہ جموں وکشمیر،لداخ پردہلی سے حکومت ہوگی۔بی بی سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مودی نےبھارت کےکمزوروفاقی ڈھانچےکوکاری ضرب لگادی۔ کشمیرمیں مودی کااقدام بھارتی وفاقی نظام پر بدنماداغ ہے۔

تازہ ترین خبریں

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ