11:48 am
اقدامات نہ کئے تو اگلے پینتیس سال میں بہار اور خزاں کاموسم ختم ہو جائے گا، زرتاج گل

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان کی مٹی سونا اگلتی ہے اور قدرتی حسن سے مالامال ہے،ہم نے اس ملک کی قدر نہیں کی،ہماری زراعت کی پیداوار کی صلاحیت کم ہو گئی ہے،بلوچستان میں قحط سالی ہے اورپانی کی سطح مزید نیچے چلی گئی ہے،اقدامات نہ کئے تو اگلے پینتیس سال میں بہار اور خزاں کاموسم ختم ہو جائے گا۔پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر شجر کاری مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ سابق وزیر اعلی ٹوپی پہن کر سیلاب میں سیلفیاں بنواتے رہے
لیکن اس سے تبدیلی نہیں آئی،پاکستان میں خطرہ ہے،چاروں موسم ختم ہو رہے ہیں،اقدامات نہ کئے تو اگلے پینتیس سال میں بہار اور خزاں کاموسم ختم ہو جائے گا۔ ہیٹ ویو سے کراچی میں تین ہزار لوگ ہلاک ہوئے کیونکہ اندھا دھند کالونیز بنائی گئیں،لوگ کراچی میں سیلاب اور بارش کے نذر ہو گئے لیکن بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے،زیادہ پانی آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گند ہم پھینکیں تو ترکی کی کمپنی کیوں اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے 7.8ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھانگا مانگا میں سرکاری زمین کو واگزار کروا کر ہریالی لگائی،پاکستان میں پرندے نایاب ہو چکے ہیں،نایاب پرندوں کے شکار پر پابندی پابندی لگائی جائے،وزیر اعلیٰ پنجاب وعدہ کریں کہ خیبر پختوانخواہ کی طرح پنجاب کو بھی پولی تھین بیگ فری بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا