12:08 pm
پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان حتمی مذاکرات آسٹریلیا میں شروع

پاکستان کی جانب سے بتایا گیا  اقوام متحدہ کے ادارہ  برائے ڈرگ اینڈ کرائم کے تعاون سے نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ شروع کردی گئی ہے اور منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ کے حوالے سے کی جانیوالی کارروائیوں سے متعلق آگاہ کیا گیا، FATF کے وفد میں شامل ایشیاء پیسفک گروپ(اپی جی)کی جانب سے ٹیررازم فناسنگ میں ملوث عناصر کو سزائیں دینے پر زور دیا جارہا ہے ،
 
پاکستان نے 26میں سے22 نکات پر عملدرآمد کے بارے میں رپورٹ پیش کی، مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر کررہے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے زیادہ پیش رفت کی ہے اس لیے توقع ہے نومبر میں اچھی خبر آئیگی اور پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں تو شامل نہیں ہوگا اور گرے لسٹ سے نام نکالے جانے کے بھی امکانات ہیں ۔FATF کو ٹیررازم فناسنگ اور ٹیررازم میں مبینہ طور پر ملوث تنظیموں ،افراد کیخلاف کارروائی ، حافظ سعید ، متعددمدارس کے حوالے سے بتایاگیا، بیئرر سرٹیفکیٹس اور بیئرر انعامی بانڈز ختم کرنیکی شرط پر عمل کیا گیا،40 ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن پرفیٹف نے اطمینان کا اظہار کیاہے ، ادھرنیکٹا کی جانب سے فراہم فہرست اور تفصیلات کی تصدیق آخری مراحل میں ہے، ٹیررازم فنانسنگ ، منی لانڈرنگ کے حوالے سے 37 افرادکیخلاف کارروائی جاری ، وکلاء،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ودیگرکی مانیٹرنگ و نگرانی کا میکنزم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی