02:41 pm
’’ اپنے بچوں کو بھوکا نہ سلائیں ، پیسے نہیں ہیں تو سبزی فری لے جائیں ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’ اپنے بچوں کو بھوکا نہ سلائیں ، پیسے نہیں ہیں تو سبزی فری لے جائیں ‘‘۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر وائرل ہو رہی ہےجس میں مندرجہ بالا تحریر پاکستانیوں کو بہت پسند آرہی ہے ۔ گو کہ آج کل عوام ان دنوں مہنگائی کی شکایت کر رہی ہے
تاہم ابھی بھی کچھ لوگ یسے ہیں جن کے دل میں آج بھی انسانیت زندہ ہے ۔ یہ ایک بزرگ کا ٹھیلا ہے جنہیں غریبوں کا اس قدر خیال ہے کہ انہوںنے ان کیلئے سبزی مفت تک دینے کا بورڈ لگوا دیا ۔ یقیناً یہ ایک مثالی اقدام ہے اور پاکستانیوں کو اس سے بہت سیکھنے کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی